9 comments

  • Shivansh R.
    03/27/2020 05:35

    View hi ni aate bhai 😂😂😂😂 agar hindus ko demean ni kia to videos me to view hi ni aate Hey raam 👌😂😂😂

  • Iyappan
    03/26/2020 14:33

    hi

  • Muhammad R.
    03/26/2020 13:05

    آسلام علیکم !،۔ أَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ۔**اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینے میں برکت عطا فرمائیے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دیجئے،* ان تنہائ ، یکسوئ اور خلوت کے ان ایام میں آپ کے کیا مصروفیت رکھی ہے ؟ اِن دِنوں سے بہت علمی و روحانی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ، ضرورت مندوں کی مدد کرو۔ گھروں کو مسجد بنا لو ، تنہائی کو تلاوت اور دعا کو ہتھیار۔۔ یہ وقت گزر جائے گا۔۔ انشاءاللہ میرے پیارے دوستوں سے گزارش ہے ۔ اس دُنیا میں جو وباء پھیلی ہے ، یہ لوگوں کے بے ایمانی اور بد اعمالیوں کی وجہ سے آئی ہے ۔جبکہ دُنیا کے سب لوگوں کے لیئے حضور ﷺ نے الّٰلہ تعالٰی کی ھدایئت کا پیغام 1441 سال پہلے لایا ہے ۔ ۔ یہ متوازن وخوش حال زندگی گزارنے کا پیغام ہے ، بشارت ہے ، اور اس پر حضور ﷺ نے خود اور اُس کے آصحاب (رض) نے عمل کرکے، اس کا عملی نمونہ پیش کیا ہے ، زندگی گُزارنے کا ایک آعلٰی ماڈل پیش کیا ہے ۔ ھم حضور ﷺ اور آصحاب (رض) کی نقش قدم پر ڄل کر یہی ھدایئت دوسروں تک پہنڄائے ،ھم سب مسلمانوں کا فرض تھا اور ہے ، کہ لوگوں کو یہ بات سمجھائیں ، اور سب انسانوں کو اُن کی یہ ذمہ داری بتا دیں ، کہ آپ کی ذات کی اور پوری معاشرے کی آصل کامیابی پور ےکے پوری دینِ اسلام پر ، قران پر ، محمد ﷺ کے تعلیمات پر عمل کرنے پر ہے ،اپنی زندگی کے ہر کام میں توازن رکھو ، توازن لاؤ ، اس بات کو سمجھنے کے لیئے قُران کا سمجھنا بہت اور انتہائی ضروری ہے۔ مثلاٌ ، قران میں لکھا ہے ، کہ کیا کیا کھانا ہے ، اور کتنا کھانا ہے، اور صاف کرکے کھانا ہے ، اُبال کرکے کھانا ہے ، حیاء اور صفائی کو انتہاء درجہ ضروری بتایا گیاہے ، عورت میں حیاء نہ ھو اور مرد میں غیرت نہ ھو ، تو معاشرے کا نظام درھم برھم ھو جاتا ہے ، تہہ و بالا ھو جاتا ہے۔ نفس کی ہر قسم کا لالڄ کو قابو رکھنا ،کنٹرول کرنا اور discipline میں لانا انتہائی ضروری ہے ، یاد رہے ، کہ ایڈز اور مختلف قسم کی دوسری بیماریاں صفائی کا خاص خیا ل نہ رکھنے ، بے حیائی ، بے راہ روئی کے حد سے بڑھ جانےسے آئی ہے ، آپ سب خوب اگاہ ہیں ، کہ دُنیا میں انسان جانوروں کے ساتھ تک بدفعلی کرتے ہیں ، دوسرے عورتوں کے ساتھ تعلق رکھ کر اپنی بیوی بڄوں کو آذیئت دیتے رہتے ہیں ، نشہ تماشہ اور اپنے خواہشات کی غلامی کرکے اپنی ہی ھمسائے کو آذیئت دیتے جاتے ہیں ۔اور سارا معاشرہ برباد کرتا جاتا ہے۔ مثلاً ! “ میری جسم میری مَرضُی کا نعرہ تک بَلند کرجاتے ہیں ، جب کوئی سمجھ دار آدمی ، دینی آدمی ، معاشرے کا کوئی بڑا آدمی ، حتٰہ کہ حکومتی قانوں پر عمل کرتے کراتے ھوئے ، آگر اِن بے راہ رو لوگوں کے خواہشات کو ڈسپلن میں لانا ، قابو میں رکھنے ، اور کنٹرول میں لاتا ہے ، تو یہ لوگ بغاوت کرتے جاتے ہیں ، آفسوس کی بات یہ ہے ، کہ بہت بڑے بڑے نام ، اور بڑے بڑے لوگ بھی دولت جمع کرنے ، اپنی اپنی حِرص اور حواہِشات پورے کرنے میں پڑے ھوئے ہیں ۔ اور دوسرں کی حق تلفی کرتے رہتے ہیں ۔ حالات خراب ھو کر قابو سے بڑھ ڄکے ہیں ، بُرا وقت آچکا ہے ، جہیز مانگنا ، جہیز لینے کا اشارہ تک دینا اسلام حرام ہے ، شادی کا سب خرڄہ اور شادی کے بعد بھی آہل وعیال کو پالنے کا سب خرڄ مرد پر ۔ حیاء کا پرواہ نہیں کرتے ہیں ، زنا سستا اور بیاہ نباہ مہنگا ھو گیاہے ، ، rape cases، عام ہیں ، مثلاً ! مرد آنکھیں نیڄے کرنے کو تیار نہیں ، عورتیں پردہ کرنا اپنے ذاتی حقوق میں ، مُداخلت سمجھتے ہیں ۔شوہر بیوی کو غلام سمجھتے ہیں جبکہ بیوی اپنے شوہروں اور خاندان کی خدمت نہیں کرتے ہیں ۔ اولاد اپنے والدین کی بات نہیں مانتے اور امیر لوگ غریبوں کی خیال نہیں رکھتے ہیں ۔ ھم مسلمانوں کو ڄاہیئے ، کہ الّٰلہ تعالٰی کا یہ انتہائی آعلٰی ھدایات اور حضور ﷺ کی تعلمات دنیا کے لوگوں کو پہنڄائیں اور اور اُ ن کو انتہائی آعلٰی آخلاق ، اور پیار سے سمجھائیں کہ وہ اچھےکام شروع کر دے ، اور اپنی لالڄ و نفسیاتی خواہشات کی پیروی ڄھوڑ دیں اور اِن کو ڈسپلن کردے۔ ، نیک و و پرہیزگاری اختیار کریں ، یہ وبائی آمراض اس لیئے آئیں ہیں ، کہ موت قریب ہے ، اس کا احساس کریں ، اور الّٰلہ کی طرف رُجع فرمائیں ۔ بے راہ روئی ڄھوڑ دیں، دوسروں کا حق کھانا ڄھوڑ دیں، بلکہ اس مُشکل گھڑی میں ضروت مندوں اور غریبوں کی مدد کی جائیں، یہ قیامت جیسے حالات کو اپنے توبہ و استغفار سے ، آعلٰی آخلاق سے ، آعلٰی کِردار سے ، تزکیہ نفس سے موڑ لیں ، ورنہ یہ ھمارے ساتھ بہت بُرا ھوگا، مہربانی فرما کر ، اس نصیحت کو لوگوں تک پہنچانے میں ھماری مدد کریں ۔ میرے دوستو ہمیں چاہیے کہ ہم حضرت محمدﷺ پر روزانہ درود شریف بھجیے اور غریبوں کا خیال رکھے اور خود بھی سیدھے راستے پر چلے اور دوسروں کو بھی سیدھے راستے پر چلنے کی دعوت دیں۔ جس شخص نے موت سے پہلے موت کی تیاری کی ، دینِ اسلام اور قران کو سمجھ ا ور سمجھایا تو زیادہ فائدہ اُٹھائے گا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں امربالمعروف اور نہی عن لمنکر کرنے کی تو فیق عطا فرمائیں اور اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دُنیا کےتمام لوگوں کو ھدایئت دے اور صراطِ مستقیم پر چلنے کی تو فیق عطا فرمائیں اور اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں پر رحم اور فضل کرے۔ آمین ثُمِّ آمین۔ جزاک اللّٰہ خیراً*

  • Brut India
    03/25/2020 10:25

    The government of India announced a complete lockdown for 21 days, to contain the spread of coronavirus: https://edition.cnn.com/2020/03/24/asia/india-lockdown-coronavirus-intl/index.html

  • Sumon P.
    03/25/2020 10:13

    Hear come brut. Giving knowledge about English in English ...😂😂 At Least Google can translate it in hindi and other languages also

  • Queeni D.
    03/25/2020 08:27

    Distancing means dancing

  • Sanjeev S.
    03/25/2020 08:18

    Understand importance of Health Education Jobs over Murty Mandir Masjid Gaay Gobar Teen Talaak Hindu Muslim Pakistan

  • हर्ष श.
    03/25/2020 07:23

    The municipal corporations are allowing sweepers to come in our housing societies (everyone else can't come in) and inside our homes to do toilets but without providing them with protective gear. Hehe....are these municipality workers immune to getting infected with the virus? Same with police and so many essential item workers who are roaming the roads and streets without any protective gear. 🤔

  • Pruthvi P.
    03/25/2020 07:06

    Ask a person who participated in Shaheen bagh

Stay informed and entertained, for free with myBrut.

Stay informed and entertained, for free with myBrut.

switch-check
switch-x
By continuing, you agree to receive emails from Brut.